آتشی خط
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - عمل انعکاس و انعطاف میں منعکس متواتر شعاعوں کے تقاطع کے مقامات پر سے گزرنے والا خط۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - عمل انعکاس و انعطاف میں منعکس متواتر شعاعوں کے تقاطع کے مقامات پر سے گزرنے والا خط۔